سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 12
-
قُلْ لِلَّذِينَ كَفَرُوا سَتُغْلَبُونَ وَتُحْشَرُونَ إِلَىٰ جَهَنَّمَ ۚ وَبِئْسَ الْمِهَادُ
لفظ کا ترجمہ
- قُل
- کہہ دیجئے
- لِّلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لیے
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- سَتُغْلَبُونَ
- عنقریب تم مغلوب کیے جاؤ گے
- وَتُحْشَرُونَ
- اور تم اکٹھے کیے جاؤ گے
- إِلَىٰ
- طرف
- جَهَنَّمَ
- جہنم کے
- وَبِئْسَ
- اورکتنا برا ہے
- ٱلْمِهَادُ
- ٹھکانہ
کافروں سے کہہ دیجئے! کہ تم عنقریب مغلوب کئے جاؤ گے اور جہنم کی طرف جمع کئے جاؤ گے اور وه برا ٹھکانا ہے۔
3:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی