سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 115
-
وَمَا يَفْعَلُوا مِنْ خَيْرٍ فَلَنْ يُكْفَرُوهُ ۗ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِالْمُتَّقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور جو کچھ
- يَفْعَلُوا۟
- وہ کریں گے
- مِنْ
- سے
- خَيْرٍ
- کسی بھی بھلائی میں
- فَلَن
- تو ہرگز نہیں
- يُكْفَرُوهُ
- وہ ناشکری کیے جائیں گے اس کی
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- عَلِيمٌۢ
- جاننے والا ہے
- بِٱلْمُتَّقِينَ
- تقوی والوں کو
یہ جو کچھ بھی بھلائیاں کریں ان کی ناقدری نہ کی جائے گی اور اللہ تعالیٰ پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے.
3:115
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی