سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 113
-
لَيْسُوا سَوَاءً ۗ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ أُمَّةٌ قَائِمَةٌ يَتْلُونَ آيَاتِ اللَّهِ آنَاءَ اللَّيْلِ وَهُمْ يَسْجُدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- لَيْسُوا۟
- نہیں ہیں وہ سب
- سَوَآءً
- برابر
- مِّنْ
- سے
- أَهْلِ
- اہل
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب میں (سے)
- أُمَّةٌ
- ایک جماعت ہے
- قَآئِمَةٌ
- قائم رہتی ہیں۔ کھڑی رہتی ہے
- يَتْلُونَ
- وہ تلاوت کرتے ہیں۔ پڑھتے ہیں
- ءَايَٰتِ
- آیات کو
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- ءَانَآءَ
- گھڑیوں میں
- ٱلَّيْلِ
- رات کی
- وَهُمْ
- اور وہ
- يَسْجُدُونَ
- سجدہ کرتے ہیں
یہ سارے کے سارے یکساں نہیں بلکہ ان اہل کتاب میں ایک جماعت (حق پر) قائم رہنے والی بھی ہے جو راتوں کے وقت بھی کلام اللہ کی تلاوت کرتے ہیں اور سجدے بھی کرتے ہیں.
3:113
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی