سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 111
-
لَنْ يَضُرُّوكُمْ إِلَّا أَذًى ۖ وَإِنْ يُقَاتِلُوكُمْ يُوَلُّوكُمُ الْأَدْبَارَ ثُمَّ لَا يُنْصَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- لَن
- ہرگز نہیں
- يَضُرُّوكُمْ
- وہ نقصان دیں گے تم کو
- إِلَّآ
- مگر
- أَذًى
- اذیت
- وَإِن
- اور اگر
- يُقَٰتِلُوكُمْ
- وہ جنگ کریں گے تم سے
- يُوَلُّوكُمُ
- وہ پھیر دیں گے تم سے
- ٱلْأَدْبَارَ
- پیٹھیں
- ثُمَّ
- پھر
- لَا
- نہ
- يُنصَرُونَ
- وہ مدد کیے جائیں گے
یہ تمہیں ستانے کے سوا اور زیاده کچھ ضرر نہیں پہنچا سکتے، اگر لڑائی کا موقعہ آجائے تو پیٹھ موڑ لیں گے، پھر مدد نہ کیے جائیں گے.
3:111
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی