سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 108
-
تِلْكَ آيَاتُ اللَّهِ نَتْلُوهَا عَلَيْكَ بِالْحَقِّ ۗ وَمَا اللَّهُ يُرِيدُ ظُلْمًا لِلْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- تِلْكَ
- یہ
- ءَايَٰتُ
- آیات ہیں
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- نَتْلُوهَا
- ہم پڑھ رہے ہیں ان کو
- عَلَيْكَ
- آپ پر
- بِٱلْحَقِّ
- ساتھ حق کے
- وَمَا
- اور نہیں
- ٱللَّهُ
- اللہ
- يُرِيدُ
- ارادہ رکھتا
- ظُلْمًا
- ظلم کا
- لِّلْعَٰلَمِينَ
- جہان والوں پر
اے نبی! ہم ان حقانی آیتوں کی تلاوت آپ پر کر رہے ہیں اور اللہ تعالیٰ کا اراده لوگوں پر ﻇلم کرنے کا نہیں.
3:108
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی