سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 8
-
وَإِذَا مَسَّ الْإِنْسَانَ ضُرٌّ دَعَا رَبَّهُ مُنِيبًا إِلَيْهِ ثُمَّ إِذَا خَوَّلَهُ نِعْمَةً مِنْهُ نَسِيَ مَا كَانَ يَدْعُو إِلَيْهِ مِنْ قَبْلُ وَجَعَلَ لِلَّهِ أَنْدَادًا لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيلِهِ ۚ قُلْ تَمَتَّعْ بِكُفْرِكَ قَلِيلًا ۖ إِنَّكَ مِنْ أَصْحَابِ النَّارِ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- مَسَّ
- چھو جاتی ہے
- ٱلْإِنسَٰنَ
- انسان کو
- ضُرٌّ
- کوئی تکلیف
- دَعَا
- پکارتا ہے
- رَبَّهُۥ
- اپنے رب کو
- مُنِيبًا
- رجوع کرتے ہوئے
- إِلَيْهِ
- اس کی طرف
- ثُمَّ
- پھر
- إِذَا
- جب
- خَوَّلَهُۥ
- وہ عطا کردیتا ہے اس کو
- نِعْمَةً
- کوئی نعمت
- مِّنْهُ
- اپنی طرف سے
- نَسِىَ
- بھول جاتا ہے
- مَا
- جو
- كَانَ
- تھا اس نے
- يَدْعُوٓا۟
- پکارا
- إِلَيْهِ
- طرف اس کے
- مِن
- اس سے
- قَبْلُ
- پہلے
- وَجَعَلَ
- اور اس نے بنا ڈالے
- لِلَّهِ
- اللہ کے لئے
- أَندَادًا
- کچھ شریک
- لِّيُضِلَّ
- تاکہ بھٹکادیں
- عَن
- سے
- سَبِيلِهِۦ
- اس کے راستے
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- تَمَتَّعْ
- فائدہ اٹھالو
- بِكُفْرِكَ
- اپنے کفر کے ساتھ
- قَلِيلًا
- تھوڑا سا
- إِنَّكَ
- بیشک تو
- مِنْ
- میں سے ہے
- أَصْحَٰبِ
- والوں
- ٱلنَّارِ
- آگ
اور انسان کو جب کبھی کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وه خوب رجوع ہو کر اپنے رب کو پکارتا ہے، پھر جب اللہ تعالیٰ اسے اپنے پاس سے نعمت عطا فرمادیتا ہے تو وه اس سے پہلے جو دعا کرتا تھا اسے (بالکل) بھول جاتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے شریک مقرر کرنے لگتا ہے جس سے (اوروں کو بھی) اس کی راه سے بہکائے، آپ کہہ دیجئے! کہ اپنے کفر کا فائده کچھ دن اور اٹھالو، (آخر) تو دوزخیوں میں ہونے واﻻ ہے.
39:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی