سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 67
-
وَمَا قَدَرُوا اللَّهَ حَقَّ قَدْرِهِ وَالْأَرْضُ جَمِيعًا قَبْضَتُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَالسَّمَاوَاتُ مَطْوِيَّاتٌ بِيَمِينِهِ ۚ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَىٰ عَمَّا يُشْرِكُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- قَدَرُوا۟
- انہوں نے قدر کی
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- حَقَّ
- جیسے حق تھا
- قَدْرِهِۦ
- اس کی قدر کا
- وَٱلْأَرْضُ
- اور زمین
- جَمِيعًا
- ساری کی ساری
- قَبْضَتُهُۥ
- اس کی مٹھی میں ہوگی
- يَوْمَ
- دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- وَٱلسَّمَٰوَٰتُ
- اور آسمان
- مَطْوِيَّٰتٌۢ
- لپیٹے ہوئے ہوں گے
- بِيَمِينِهِۦ
- اس کے دائیں ہاتھ میں
- سُبْحَٰنَهُۥ
- پاک ہے وہ
- وَتَعَٰلَىٰ
- اور بلند ہے
- عَمَّا
- اس سے جو
- يُشْرِكُونَ
- وہ شرک کرتے ہیں۔ وہ شریک ٹھہراتے ہیں
اور ان لوگوں نے جیسی قدر اللہ تعالیٰ کی کرنی چاہئے تھی نہیں کی ، ساری زمین قیامت کے دن اس کی مٹھی میں ہوگی اور تمام آسمان اس کے داہنے ہاتھ میں لپیٹے ہوئے ہوں گے، وه پاک اور برتر ہے ہر اس چیز سے جسے لوگ اس کا شریک بنائیں.
39:67
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی