سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 61
-
وَيُنَجِّي اللَّهُ الَّذِينَ اتَّقَوْا بِمَفَازَتِهِمْ لَا يَمَسُّهُمُ السُّوءُ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَيُنَجِّى
- اور بچا لے گا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- ٱتَّقَوْا۟
- جنہوں نے تقوی کیا
- بِمَفَازَتِهِمْ
- ساتھ ان کی کامیابی کے
- لَا
- نہیں
- يَمَسُّهُمُ
- چھوئے گی ان کو
- ٱلسُّوٓءُ
- کوئی برائی
- وَلَا
- اور نہ
- هُمْ
- وہ
- يَحْزَنُونَ
- غمگین ہوں گے
اور جن لوگوں نے پرہیزگاری کی انہیں اللہ تعالیٰ ان کی کامیابی کے ساتھ بچا لے گا، انہیں کوئی دکھ چھو بھی نہ سکے گا اور نہ وه کسی طرح غمگین ہوں گے.
39:61
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی