سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 6
-
خَلَقَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ ثُمَّ جَعَلَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَأَنْزَلَ لَكُمْ مِنَ الْأَنْعَامِ ثَمَانِيَةَ أَزْوَاجٍ ۚ يَخْلُقُكُمْ فِي بُطُونِ أُمَّهَاتِكُمْ خَلْقًا مِنْ بَعْدِ خَلْقٍ فِي ظُلُمَاتٍ ثَلَاثٍ ۚ ذَٰلِكُمُ اللَّهُ رَبُّكُمْ لَهُ الْمُلْكُ ۖ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ فَأَنَّىٰ تُصْرَفُونَ
لفظ کا ترجمہ
- خَلَقَكُم
- اس نے پیدا کیا تم کو
- مِّن
- سے
- نَّفْسٍ
- جان
- وَٰحِدَةٍ
- ایک
- ثُمَّ
- پھر
- جَعَلَ
- بنایا اس سے
- مِنْهَا
- اس کا
- زَوْجَهَا
- جوڑا
- وَأَنزَلَ
- اور اس نے اتارے
- لَكُم
- تمہارے لئے
- مِّنَ
- میں سے
- ٱلْأَنْعَٰمِ
- مویشیوں
- ثَمَٰنِيَةَ
- آٹھ
- أَزْوَٰجٍ
- جوڑے
- يَخْلُقُكُمْ
- پیدا کرتا ہے تم کو
- فِى
- میں
- بُطُونِ
- پیٹوں
- أُمَّهَٰتِكُمْ
- تمہاری ماؤں کے
- خَلْقًا مِّنۢ
- ایک تخلیق کو
- بَعْدِ
- بعد
- خَلْقٍ
- ایک تخلیق کے
- فِى
- میں
- ظُلُمَٰتٍ
- اندھیروں
- ثَلَٰثٍ
- تین
- ذَٰلِكُمُ
- یہ ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- رَبُّكُمْ
- رب تمہارا
- لَهُ
- اسی کے لئے ہے
- ٱلْمُلْكُ
- بادشاہت
- لَآ
- نہیں
- إِلَٰهَ
- کوئی الٰہ برحق
- إِلَّا
- مگر
- هُوَ
- وہی
- فَأَنَّىٰ
- تو کہاں سے/ کیونکر
- تُصْرَفُونَ
- تم پھیرائے جاتے ہو
اس نے تم سب کو ایک ہی جان سے پیدا کیا ہے ، پھر اسی سے اس کا جوڑا پیدا کیا اور تمہارے لئے چوپایوں میں سے (آٹھ نر وماده) اتارے وه تمہیں تمہاری ماؤں کے پیٹوں میں ایک بناوٹ کے بعد دوسری بناوٹ پر بناتا ہے تین تین اندھیروں میں، یہی اللہ تعالیٰ تمہارا رب ہے اسی کے لئے بادشاہت ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، پھر تم کہاں بہک رہے ہو.
39:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی