سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 59
-
بَلَىٰ قَدْ جَاءَتْكَ آيَاتِي فَكَذَّبْتَ بِهَا وَاسْتَكْبَرْتَ وَكُنْتَ مِنَ الْكَافِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- بَلَىٰ
- ہاں ہاں کیوں نہیں
- قَدْ
- تحقیق
- جَآءَتْكَ
- آئیں تیرے پاس
- ءَايَٰتِى
- میری آیات
- فَكَذَّبْتَ
- تو تو نے جھٹلا دیا
- بِهَا
- ان کو
- وَٱسْتَكْبَرْتَ
- اور تکبر کیا تم نے
- وَكُنتَ
- اور تھا تو
- مِنَ
- سے
- ٱلْكَٰفِرِينَ
- کافروں میں (سے)
ہاں (ہاں) بیشک تیرے پاس میری آیتیں پہنچ چکی تھیں جنہیں تونے جھٹلایا اور غرور وتکبر کیا اور تو تھا ہی کافروں میں.
39:59
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی