سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 53
-
قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَىٰ أَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا ۚ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- يَٰعِبَادِىَ
- اے میرے بندوں
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگو
- أَسْرَفُوا۟
- جنہوں نے زیادتی کی
- عَلَىٰٓ
- پر
- أَنفُسِهِمْ
- اپنے نفسوں (پر)
- لَا
- نہ
- تَقْنَطُوا۟
- مایوس ہو
- مِن
- کی
- رَّحْمَةِ
- رحمت (سے)
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- يَغْفِرُ
- بخش دیتا ہے
- ٱلذُّنُوبَ
- گناہوں کو
- جَمِيعًا
- سارے کے سارے
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- هُوَ
- وہ
- ٱلْغَفُورُ
- غفور
- ٱلرَّحِيمُ
- رحیم ہے
(میری جانب سے) کہہ دو کہ اے میرے بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے تم اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ، بالیقین اللہ تعالیٰ سارے گناہوں کو بخش دیتا ہے، واقعی وه بڑی بخشش بڑی رحمت واﻻ ہے.
39:53
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی