سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 43
-
أَمِ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِ اللَّهِ شُفَعَاءَ ۚ قُلْ أَوَلَوْ كَانُوا لَا يَمْلِكُونَ شَيْئًا وَلَا يَعْقِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَمِ
- یا
- ٱتَّخَذُوا۟
- انہوں نے بنا رکھے ہیں
- مِن
- کے
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- شُفَعَآءَ
- کچھ سفارشی
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- أَوَلَوْ
- بھلا اگر
- كَانُوا۟
- ہوں وہ
- لَا
- نہ
- يَمْلِكُونَ
- ملکیت رکھتے
- شَيْـًٔا
- کسی چیز کی
- وَلَا
- اور نہ
- يَعْقِلُونَ
- وہ عقل رکھتے ہوں
کیا ان لوگوں نے اللہ تعالی کے سوا (اوروں) کو سفارشی مقرر کر رکھا ہے؟ آپ کہہ دیجیئے! کہ گو وه کچھ بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ عقل رکھتے ہوں.
39:43
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی