سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 41
-
إِنَّا أَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ لِلنَّاسِ بِالْحَقِّ ۖ فَمَنِ اهْتَدَىٰ فَلِنَفْسِهِ ۖ وَمَنْ ضَلَّ فَإِنَّمَا يَضِلُّ عَلَيْهَا ۖ وَمَا أَنْتَ عَلَيْهِمْ بِوَكِيلٍ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّآ
- بیشک ہم نے
- أَنزَلْنَا
- نازل کی ہم نے
- عَلَيْكَ
- آپ پر
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- لِلنَّاسِ
- لوگوں کے لیے
- بِٱلْحَقِّ
- حق کے ساتھ
- فَمَنِ
- تو جو
- ٱهْتَدَىٰ
- ہدایت پاجائے
- فَلِنَفْسِهِۦ
- تو اس کے اپنے نفس کے لیے ہے
- وَمَن
- اور جو کوئی
- ضَلَّ
- بھٹکے
- فَإِنَّمَا
- تو بیشک
- يَضِلُّ
- بھٹکتا ہے
- عَلَيْهَا
- اپنے اوپر۔ اپنے نفس کے خلاف
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَنتَ
- تو
- عَلَيْهِم
- ان پر
- بِوَكِيلٍ
- کارساز۔ حوالہ دار
آپ پر ہم نے حق کے ساتھ یہ کتاب لوگوں کے لیے نازل فرمائی ہے، پس جو شخص راه راست پر آجائے اس کے اپنے لیے نفع ہے اور جو گمراه ہوجائے اس کی گمراہی کا (وبال) اسی پر ہے، آپ ان کے ذمہ دار نہیں.
39:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی