سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 36
-
أَلَيْسَ اللَّهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ ۖ وَيُخَوِّفُونَكَ بِالَّذِينَ مِنْ دُونِهِ ۚ وَمَنْ يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ هَادٍ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَيْسَ
- کیا نہیں ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- بِكَافٍ
- کافی
- عَبْدَهُۥ
- اپنے بندے کو
- وَيُخَوِّفُونَكَ
- اور وہ ڈراتے ہیں آپ کو
- بِٱلَّذِينَ
- ان ہستیوں
- مِن
- سے
- دُونِهِۦ
- جو اس کے سوا ہیں
- وَمَن
- اور جس کو
- يُضْلِلِ
- بھٹکا دے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- فَمَا
- تو نہیں
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- مِنْ
- کوئی
- هَادٍ
- ہادی۔ ہدایت دینے والا
کیا اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں ؟ یہ لوگ آپ کو اللہ کے سوا اوروں سے ڈرا رہے ہیں اور جسے اللہ گمراه کر دےاس کی رہنمائی کرنے واﻻ کوئی نہیں.
39:36
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی