سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 30

  1. إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُمْ مَيِّتُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّكَ
    بیشک تم
    مَيِّتٌ
    مرنے والے ہو
    وَإِنَّهُم
    اور بیشک وہ
    مَّيِّتُونَ
    مرنے والے ہیں

    یقیناً خود آپ کو بھی موت آئے گی اور یہ سب بھی مرنے والے ہیں.

    39:30

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 39 الزمر (افواج)