سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 10
-
قُلْ يَا عِبَادِ الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا رَبَّكُمْ ۚ لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا فِي هَٰذِهِ الدُّنْيَا حَسَنَةٌ ۗ وَأَرْضُ اللَّهِ وَاسِعَةٌ ۗ إِنَّمَا يُوَفَّى الصَّابِرُونَ أَجْرَهُمْ بِغَيْرِ حِسَابٍ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- يَٰعِبَادِ
- اے میرے بندو،
- ٱلَّذِينَ
- وہ جو
- ءَامَنُوا۟
- ایمان لائے ہو
- ٱتَّقُوا۟
- ڈرو
- رَبَّكُمْ
- اپنے رب سے
- لِلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لئے
- أَحْسَنُوا۟
- جنہوں نے اچھا کیا
- فِى
- میں
- هَٰذِهِ
- اس
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا
- حَسَنَةٌ
- بھلائی ہے
- وَأَرْضُ
- اور زمین
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- وَٰسِعَةٌ
- وسیع ہے
- إِنَّمَا
- بیشک
- يُوَفَّى
- پورا کرکے دیئے جائیں گے
- ٱلصَّٰبِرُونَ
- صبر کرنے والے
- أَجْرَهُم
- اجر اپنا
- بِغَيْرِ
- بغیر
- حِسَابٍ
- حساب کے/ بےحساب
کہہ دو کہ اے میرے ایمان والے بندو! اپنے رب سے ڈرتے رہو ، جو اس دنیا میں نیکی کرتے ہیں ان کے لئے نیک بدلہ ہے اور اللہ تعالیٰ کی زمین بہت کشاده ہے صبر کرنے والوں ہی کو ان کا پورا پورا بےشمار اجر دیا جاتا ہے.
39:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی