سورۃ 39 الزمر (افواج), آیت 1
-
تَنْزِيلُ الْكِتَابِ مِنَ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- تَنزِيلُ
- نازل کرنا ہے
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب کا
- مِنَ
- سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی طرف
- ٱلْعَزِيزِ
- جو غالب ہے،
- ٱلْحَكِيمِ
- حکمت والا ہے
اس کتاب کا اتارنا اللہ تعالیٰ غالب باحکمت کی طرف سے ہے.
39:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی