سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 88
-
وَلَتَعْلَمُنَّ نَبَأَهُ بَعْدَ حِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَتَعْلَمُنَّ
- اور البتہ تم ضرور جان لو گے
- نَبَأَهُۥ
- خبر اس کی/ حال اس کا
- بَعْدَ
- بعد
- حِينٍۭ
- ایک وقت کے
یقیناً تم اس کی حقیقت کو کچھ ہی وقت کے بعد (صحیح طور پر) جان لو گے.
38:88
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی