سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 86
-
قُلْ مَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ وَمَا أَنَا مِنَ الْمُتَكَلِّفِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- مَآ
- نہیں
- أَسْـَٔلُكُمْ
- میں مانگتا تم سے
- عَلَيْهِ
- اس کام پر
- مِنْ
- کوئی
- أَجْرٍ
- اجر
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَنَا۠
- ہوں میں
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْمُتَكَلِّفِينَ
- تکلف کرنے والوں
کہہ دیجئے کہ میں تم سے اس پر کوئی بدلہ طلب نہیں کرتا اور نہ میں تکلف کرنے والوں میں سے ہوں.
38:86
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی