سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 80
-
قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- فرمایا
- فَإِنَّكَ
- پس بیشک تو
- مِنَ
- میں سے ہے
- ٱلْمُنظَرِينَ
- مہلت دئیے جانے والوں
(اللہ تعالیٰ نے) فرمایا تو مہلت والوں میں سے ہے.
38:80
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی