سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 77

  1. قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَإِنَّكَ رَجِيمٌ

    لفظ کا ترجمہ

    قَالَ
    فرمایا
    فَٱخْرُجْ
    پس نکل جا
    مِنْهَا
    اس سے
    فَإِنَّكَ
    پس بیشک تو
    رَجِيمٌ
    مردود ہے

    ارشاد ہوا کہ تو یہاں سے نکل جا تو مردود ہوا.

    38:77

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 38 ص (لفظ ص)