سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 72
-
فَإِذَا سَوَّيْتُهُ وَنَفَخْتُ فِيهِ مِنْ رُوحِي فَقَعُوا لَهُ سَاجِدِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِذَا
- پھر جب
- سَوَّيْتُهُۥ
- میں درست بنادوں اس کو
- وَنَفَخْتُ
- اور میں پھونک دوں
- فِيهِ
- اس میں
- مِن
- سے
- رُّوحِى
- اپنی روح
- فَقَعُوا۟
- تو گرپڑنا
- لَهُۥ
- اس کے لئے
- سَٰجِدِينَ
- سجدہ کرتے ہوئے
سو جب میں اسے ٹھیک ٹھاک کر لوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں، تو تم سب اس کے سامنے سجدے میں گر پڑنا.
38:72
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی