سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 4
-
وَعَجِبُوا أَنْ جَاءَهُمْ مُنْذِرٌ مِنْهُمْ ۖ وَقَالَ الْكَافِرُونَ هَٰذَا سَاحِرٌ كَذَّابٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَعَجِبُوٓا۟
- اور انہوں نے تعجب کیا
- أَن
- اس بات پر کہ
- جَآءَهُم
- آیا ان کے پاس
- مُّنذِرٌ
- ایک ڈرانے والا
- مِّنْهُمْ
- ان میں سے
- وَقَالَ
- اور کہا
- ٱلْكَٰفِرُونَ
- کافروں نے
- هَٰذَا
- یہ
- سَٰحِرٌ
- ساحر ہے/ جادوگر ہے
- كَذَّابٌ
- سخت جھوٹا
اور کافروں کو اس بات پر تعجب ہوا کہ ان ہی میں سے ایک انہیں ڈرانے واﻻ آگیا اور کہنے لگے کہ یہ تو جادوگر اور جھوٹا ہے.
38:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی