سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 37 – 38
-
وَالشَّيَاطِينَ كُلَّ بَنَّاءٍ وَغَوَّاصٍ
اور (طاقت ور) جنات کو بھی (ان کا ماتحت کر دیا) ہر عمارت بنانے والے کو اور غوطہ خور کو.
38:37 -
وَآخَرِينَ مُقَرَّنِينَ فِي الْأَصْفَادِ
اور دوسرے جنات کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے رہتے.
38:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی