سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 37
-
وَالشَّيَاطِينَ كُلَّ بَنَّاءٍ وَغَوَّاصٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلشَّيَٰطِينَ
- اور شیاطین کو
- كُلَّ
- ہر طرح کے
- بَنَّآءٍ
- معمار
- وَغَوَّاصٍ
- اور غوطہ خور
اور (طاقت ور) جنات کو بھی (ان کا ماتحت کر دیا) ہر عمارت بنانے والے کو اور غوطہ خور کو.
38:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی