سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 29
-
كِتَابٌ أَنْزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَكٌ لِيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ وَلِيَتَذَكَّرَ أُولُو الْأَلْبَابِ
لفظ کا ترجمہ
- كِتَٰبٌ
- ایک کتاب ہے
- أَنزَلْنَٰهُ
- نازل کیا ہم نے اس کو
- إِلَيْكَ
- آپ کی طرف
- مُبَٰرَكٌ
- بہت برکتوں والی ہے
- لِّيَدَّبَّرُوٓا۟
- تاکہ وہ غورو فکر کریں
- ءَايَٰتِهِۦ
- اس کی آیات ہیں
- وَلِيَتَذَكَّرَ
- اور تاکہ نصیحت پکڑیں
- أُو۟لُوا۟
- والے
- ٱلْأَلْبَٰبِ
- عقل والے
یہ بابرکت کتاب ہے جسے ہم نے آپ کی طرف اس لئے نازل فرمایا ہے کہ لوگ اس کی آیتوں پر غور وفکر کریں اور عقلمند اس سے نصیحت حاصل کریں.
38:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی