سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 1
-
ص ۚ وَالْقُرْآنِ ذِي الذِّكْرِ
لفظ کا ترجمہ
- صٓ
- ص
- وَٱلْقُرْءَانِ
- قسم ہے قرآن کی،
- ذِى
- والے
- ٱلذِّكْرِ
- نصحیت
ص! اس نصیحت والے قرآن کی قسم.
38:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
ص ۚ وَالْقُرْآنِ ذِي الذِّكْرِ
ص! اس نصیحت والے قرآن کی قسم.
38:1ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی