سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 97
-
قَالُوا ابْنُوا لَهُ بُنْيَانًا فَأَلْقُوهُ فِي الْجَحِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا،
- ٱبْنُوا۟
- بناؤ
- لَهُۥ
- اس کے لئے
- بُنْيَٰنًا
- ایک عمارت
- فَأَلْقُوهُ
- پھر ڈالو اس کو
- فِى
- میں
- ٱلْجَحِيمِ
- دہکتی آگ
وه کہنے لگے اس کے لئے ایک مکان بناؤ اور اس (دہکتی ہوئی) آگ میں اسے ڈال دو.
37:97
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی