سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 9

  1. دُحُورًا ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ وَاصِبٌ

    لفظ کا ترجمہ

    دُحُورًا
    سخت ذلت کے ساتھ
    وَلَهُمْ
    اور ان کے لئے
    عَذَابٌ
    عذاب ہے
    وَاصِبٌ
    مسلسل/ پیہم

    بھگانے کے لئے اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے.

    37:9

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)