سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 75
-
وَلَقَدْ نَادَانَا نُوحٌ فَلَنِعْمَ الْمُجِيبُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- نَادَىٰنَا
- پکارا ہم کو
- نُوحٌ
- نوح نے
- فَلَنِعْمَ
- پس البتہ کتنے اچھے ہیں
- ٱلْمُجِيبُونَ
- جواب دینے والوں میں
اور ہمیں نوح (علیہ السلام) نے پکارا تو (دیکھ لو) ہم کیسے اچھے دعا قبول کرنے والے ہیں.
37:75
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی