سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 64
-
إِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فِي أَصْلِ الْجَحِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّهَا
- بیشک وہ
- شَجَرَةٌ
- ایک درخت ہے
- تَخْرُجُ
- جو نکلتا ہے
- فِىٓ
- سے
- أَصْلِ
- جڑ
- ٱلْجَحِيمِ
- جہنم کی
بے شک وه درخت جہنم کی جڑ میں سے نکلتا ہے.
37:64
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی