سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 62
-
أَذَٰلِكَ خَيْرٌ نُزُلًا أَمْ شَجَرَةُ الزَّقُّومِ
لفظ کا ترجمہ
- أَذَٰلِكَ
- کیا یہ
- خَيْرٌ
- بہتر ہے
- نُّزُلًا
- ازروئے مہمانی کے
- أَمْ
- یا
- شَجَرَةُ
- درخت
- ٱلزَّقُّومِ
- زقوم کا
کیا یہ مہمانی اچھی ہے یا سینڈھ (زقوم) کا درخت؟
37:62
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی