سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 57
-
وَلَوْلَا نِعْمَةُ رَبِّي لَكُنْتُ مِنَ الْمُحْضَرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَوْلَا
- اگر نہ ہوتی
- نِعْمَةُ
- نعمت
- رَبِّى
- میرے رب کی
- لَكُنتُ
- البتہ میں ہوتا
- مِنَ
- سے
- ٱلْمُحْضَرِينَ
- حاضر کیے جانے والوں میں (سے)
اگر میرے رب کا احسان نہ ہوتا تو میں بھی دوزخ میں حاضر کئے جانے والوں میں ہوتا.
37:57
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی