سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 55
-
فَاطَّلَعَ فَرَآهُ فِي سَوَاءِ الْجَحِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- فَٱطَّلَعَ
- تو وہ جھانکے گا
- فَرَءَاهُ
- تو دیکھے گا اس کو
- فِى
- میں
- سَوَآءِ
- بیچ
- ٱلْجَحِيمِ
- جہنم کے
جھانکتے ہی اسے بیچوں بیچ جہنم میں (جلتا ہوا) دیکھے گا.
37:55
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی