سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 48
-
وَعِنْدَهُمْ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ عِينٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَعِندَهُمْ
- اور ان کے پاس ہوں گی
- قَٰصِرَٰتُ
- نیچی رکھنے والیاں
- ٱلطَّرْفِ
- خوب صورت آنکھوں والیاں (ہوں گی)
- عِينٌ
- نگاہوں کو،
اور ان کے پاس نیچی نظروں، بڑی بڑی آنکھوں والی (حوریں) ہوں گی.
37:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی