سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 42

  1. فَوَاكِهُ ۖ وَهُمْ مُكْرَمُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    فَوَٰكِهُ
    پھل ہیں
    وَهُم
    اور وہ
    مُّكْرَمُونَ
    عزت سے رکھے جائیں گے

    (ہر طرح کے) میوے، اور وه باعزت واکرام ہوں گے.

    37:42

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)