سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 40
-
إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِلَّا
- مگر/سوائے
- عِبَادَ
- بندوں کے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- ٱلْمُخْلَصِينَ
- جو چنے ہوئے ہیں
مگر اللہ تعالیٰ کے خالص برگزیده بندے.
37:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ
مگر اللہ تعالیٰ کے خالص برگزیده بندے.
37:40ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی