سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 4

  1. إِنَّ إِلَٰهَكُمْ لَوَاحِدٌ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    إِلَٰهَكُمْ
    الٰہ تمہارا
    لَوَٰحِدٌ
    یقینا ایک ہی ہے

    یقیناً تم سب کا معبود ایک ہی ہے.

    37:4

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)