سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 38
-
إِنَّكُمْ لَذَائِقُو الْعَذَابِ الْأَلِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّكُمْ
- بیشک تم
- لَذَآئِقُوا۟
- البتہ چکھنے والے ہو
- ٱلْعَذَابِ
- عذاب کو
- ٱلْأَلِيمِ
- درد ناک
یقیناً تم دردناک عذاب (کا مزه) چکھنے والے ہو.
37:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی