سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 34

  1. إِنَّا كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّا
    بیشک ہم
    كَذَٰلِكَ
    اسی طرح
    نَفْعَلُ
    ہم کریں گے
    بِٱلْمُجْرِمِينَ
    گناه گاروں کے ساتھ

    ہم گناه گاروں کے ساتھ اسی طرح کیا کرتے ہیں.

    37:34

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)