سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 20
-
وَقَالُوا يَا وَيْلَنَا هَٰذَا يَوْمُ الدِّينِ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالُوا۟
- اور وہ کہیں گے
- يَٰوَيْلَنَا
- ہائے افسوس ہم پر
- هَٰذَا
- یہ ہے
- يَوْمُ
- دن
- ٱلدِّينِ
- جزا کا
اور کہیں گے کہ ہائے ہماری خرابی یہی جزا (سزا) کا دن ہے.
37:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی