سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 164 – 165
-
وَمَا مِنَّا إِلَّا لَهُ مَقَامٌ مَعْلُومٌ
(فرشتوں کا قول ہے کہ) ہم میں سے تو ہر ایک کی جگہ مقرر ہے.
37:164 -
وَإِنَّا لَنَحْنُ الصَّافُّونَ
اور ہم تو (بندگیٴ الٰہی میں) صف بستہ کھڑے ہیں.
37:165
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی