سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 164

  1. وَمَا مِنَّا إِلَّا لَهُ مَقَامٌ مَعْلُومٌ

    لفظ کا ترجمہ

    وَمَا
    اور نہیں
    مِنَّآ
    ہم میں سے کوئی
    إِلَّا
    مگر
    لَهُۥ
    اس کے لئے
    مَقَامٌ
    مقام ہے/ جگہ ہے
    مَّعْلُومٌ
    معلوم

    (فرشتوں کا قول ہے کہ) ہم میں سے تو ہر ایک کی جگہ مقرر ہے.

    37:164

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)