سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 157

  1. فَأْتُوا بِكِتَابِكُمْ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    فَأْتُوا۟
    پس لے آؤ
    بِكِتَٰبِكُمْ
    اپنی کتاب کو
    إِن
    اگر
    كُنتُمْ
    ہو تم
    صَٰدِقِينَ
    سچے

    تو جاؤ اگر سچے ہو تو اپنی ہی کتاب لے آؤ.

    37:157

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)