سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 147 – 148

  1. وَأَرْسَلْنَاهُ إِلَىٰ مِائَةِ أَلْفٍ أَوْ يَزِيدُونَ

    اور ہم نے انہیں ایک لاکھ بلکہ اور زیاده آدمیوں کی طرف بھیجا.

    37:147
  2. فَآمَنُوا فَمَتَّعْنَاهُمْ إِلَىٰ حِينٍ

    پس وه ایمان ﻻئے ، اور ہم نے انہیں ایک زمانہ تک عیش وعشرت دی.

    37:148

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی