سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 146
-
وَأَنْبَتْنَا عَلَيْهِ شَجَرَةً مِنْ يَقْطِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَنۢبَتْنَا
- اور اگائی ہم نے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- شَجَرَةً
- ایک بیل/ ایک درخت
- مِّن
- میں سے
- يَقْطِينٍ
- کدو کی/بیل دار/ بیل
اور ان پر سایہ کرنے واﻻ ایک بیل دار درخت ہم نے اگا دیا.
37:146
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی