سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 143

  1. فَلَوْلَا أَنَّهُ كَانَ مِنَ الْمُسَبِّحِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    فَلَوْلَآ
    پھر اگر نہ ہوتا ایسا
    أَنَّهُۥ
    بیشک
    كَانَ
    وہ ہوگئے
    مِنَ
    میں سے
    ٱلْمُسَبِّحِينَ
    تسبیح کرنے والوں

    پس اگر یہ پاکی بیان کرنے والوں میں سے نہ ہوتے.

    37:143

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)