سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 108

  1. وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْآخِرِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَتَرَكْنَا
    اور چھوڑ دیا ہم نے
    عَلَيْهِ
    اس پر
    فِى
    میں
    ٱلْءَاخِرِينَ
    بعد والوں

    اور ہم نے ان کا ذکر خیر پچھلوں میں باقی رکھا.

    37:108

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)