سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 1
-
وَالصَّافَّاتِ صَفًّا
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلصَّٰٓفَّٰتِ
- قسم ہے صفیں باندھنے والوں کی
- صَفًّا
- صف در صف/ قطار در قطار
قسم ہے صف باندھنے والے (فرشتوں) کی.
37:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَالصَّافَّاتِ صَفًّا
قسم ہے صف باندھنے والے (فرشتوں) کی.
37:1ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی