سورۃ 36 يسن, آیت 9
-
وَجَعَلْنَا مِنْ بَيْنِ أَيْدِيهِمْ سَدًّا وَمِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَأَغْشَيْنَاهُمْ فَهُمْ لَا يُبْصِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَجَعَلْنَا
- اور بنادی ہم نے
- مِنۢ
- سے
- بَيْنِ
- درمیان
- أَيْدِيهِمْ
- ان کے سامنے سے
- سَدًّا
- ایک دیوار
- وَمِنْ
- اور سے
- خَلْفِهِمْ
- ان کے پیچھے سے
- سَدًّا
- ایک دیوار
- فَأَغْشَيْنَٰهُمْ
- پھر ڈھانپ دیا ہم نے ان کو
- فَهُمْ
- پس وہ
- لَا
- نہیں
- يُبْصِرُونَ
- وہ دیکھ پاتے
اور ہم نے ایک آڑ ان کے سامنے کردی اورایک آڑ ان کے پیچھے کردی ، جس سے ہم نے ان کو ڈھانک دیا سو وه نہیں دیکھ سکتے.
36:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی